فقرالدم

ویکی لغت سے
(کم خونی سے رجوع مکرر)

انگریزی[ترمیم]

  • Anemia: جب خون میں سرخ خلیات یا سرخ کرویہ کی مقدار معمول سے کم ہوجاۓ تو ایسی صورت کو فقرالدم یا خون کی کمی کہا جاتا ہے۔ اس کی بنیادی وجوہات میں، خون کا ضرورت سے کم بننا یا / اور ضائع ہوجانا شامل ہیں۔

متبادلات[ترمیم]