مندرجات کا رخ کریں

Anemia

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]
  • فقرالدم: جب خون میں سرخ خلیات یا سرخ کرویہ کی مقدار معمول سے کم ہوجاۓ تو ایسی صورت کو فقرالدم یا خون کی کمی کہا جاتا ہے۔ اس کی بنیادی وجوہات میں، خون کا ضرورت سے کم بننا یا / اور ضائع ہوجانا شامل ہیں۔

متبادلات

[ترمیم]