گاہے تولہ گاہے ماشہ

ویکی لغت سے

اردو[ترمیم]

ضرب المثل[ترمیم]

گاہے تولہ گاہے ماشہ

  1. متلون مزاج شخص کے متعلق کہتے ہیں جو دم بدم طبیعت بدلتا ہو۔