مندرجات کا رخ کریں

گھائل کی گت گھائل جانے

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]

ضرب المثل

[ترمیم]

گھائل کی گت گھائل جانے

  1. مصیبت زدہ کا حال وہی جان سکتا ہے جس نے خود بھی مصیبت اُٹھائی ہو۔