مندرجات کا رخ کریں

گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]

ضرب المثل

[ترمیم]

گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے

  1. رازدار کی دشمنی زیادہ نقصان دیتی ہے۔
  2. اکثر محرم اسرار ہی تباہی کا باعث بنتے ہیں۔