مندرجات کا رخ کریں

ھوز

ویکی لغت سے
مزید دیکھیے: ابجد، حطی، کلمن، سعفص، قرشت، ثخذ، اور ضظغ

اردو

[ترمیم]

اسم

[ترمیم]

ھوز مذکر

  • ھوز حروف تہجی کے آٹھ کلمات میں سے دوسرا کلمہ جو ھ، و، ز کا مجموعہ ہے۔حساب جمل میں اِن تین حروف کو گنتی کے اعداد کے مطابق یکجا کیا گیا ہے۔ جیسے کہ ھ کے عدد 5، و کے 6، ز کے 7 ہیں۔ ذ کے اعداد کو حذف کردیا جاتا ہے کیونکہ اُس کے اعداد حساب جمل کے مطابق 700 ہیں۔