مندرجات کا رخ کریں

ہاتھی جھومتا ہے

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]

ضرب المثل

[ترمیم]

ہاتھی جھومتا ہے

  1. نہایت دولت و ثروت کے لیے بولا جاتا ہے۔
  2. گھر میں کنواری یا بِن بیاہی لڑکی ہو تو بھی کہتے ہیں۔