مندرجات کا رخ کریں

ہاتھی پھرے گاؤں گاؤں جس کا ہاتھی اس کا ناؤں

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]

ضرب المثل

[ترمیم]

ہاتھی پھرے گاؤں گاؤں جس کا ہاتھی اس کا ناؤں

  1. جس کی چیز ہو، اُسی کا نام ہوتا ہے۔
  2. ماتحت جو بھی کام کریں، نام افسر کا ہی ہوتا ہے۔