مندرجات کا رخ کریں

ہاتھی کا جگ ساتھی کیڑی پاہن پیڑی

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]

ضرب المثل

[ترمیم]

ہاتھی کا جگ ساتھی کیڑی پاہن پیڑی

  1. طاقتور کے سب دوست ہوتے ہیں اور کمزور کے سب مخالف ہوتے ہیں۔
  2. زورآور کے سب ساتھی ہوتے ہیں اور کم زور کا کوئی حمایتی نہیں ہوتا۔