مندرجات کا رخ کریں

ہاتھی کی ٹکر ہاتھی ہی سنبھالے

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]

ضرب المثل

[ترمیم]

ہاتھی کی ٹکر ہاتھی ہی سنبھالے

  1. طاقتور کا مقابلہ طاقتور ہی کرتا ہے۔
  2. ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی سنبھالے۔