مندرجات کا رخ کریں

ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]

ضرب المثل

[ترمیم]

ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

  1. دنیا دار ظاہر میں کچھ اور ہوتے ہیں اور باطن سے کچھ اور۔
  2. جس کے ظاہر و باطن یکجا نہ ہوں تو اُس شخص کے لیے بھی بولتے ہیں۔