مندرجات کا رخ کریں

ہاتھی کے پاؤں میں سب کا پاؤں

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]

ضرب المثل

[ترمیم]

ہاتھی کے پاؤں میں سب کا پاؤں

  1. بڑے آدمی کے سب فرمانبردار ہوتے ہیں، سب اُس کا کہا مانتے ہیں اور کوئی اُسے غلط نہیں کہتا۔
  2. امیروں سے غریبوں کو فائدہ ہوتا ہے۔