ہاتھ میں دے روٹی اور سر میں مارے جوتی

ویکی لغت سے

اردو[ترمیم]

ضرب المثل[ترمیم]

ہاتھ میں دے روٹی اور سر میں مارے جوتی

  1. کم ظرف آدمی کی نسبت بولتے ہیں جو احسان کرکے جتائے۔