ہاتھ میں لیا کانسا تو بھیک کا کیا سانسا

ویکی لغت سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

اردو[ترمیم]

ضرب المثل[ترمیم]

ہاتھ میں لیا کانسا تو بھیک کا کیا سانسا

  1. جب گدائی کا پیشہ اختیار کرلیا تو پھر مانگنے میں کیسی شرم؟
  2. طنزاً بے غیرتی کی نسبت سے بھی بولتے ہیں۔