مندرجات کا رخ کریں

ہاتھ نہ مٹھی بلبلاتی اٹھی

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]

ضرب المثل

[ترمیم]

ہاتھ نہ مٹھی بلبلاتی اٹھی

  1. پاس کچھ نہیں مگر باتیں کرنی بڑے بڑے اخراجات کی۔
  2. ناتواں جسم کے ساتھ غصہ کرنے پر طنزاً کہتے ہیں۔