مندرجات کا رخ کریں

ہاتھ پاؤں کی کاہلی اور منہ میں مونچھیں جائیں

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]

ضرب المثل

[ترمیم]

ہاتھ پاؤں کی کاہلی اور منہ میں مونچھیں جائیں

  1. ایسی سستی کہ مونچھوں کو منہ میں جانے سے نہ روکے۔
  2. اُس شخص کے لیے بھی بولتے ہیں کہ جسے نقصان پہنچتا رہے مگر پھر بھی سستی کرتا رہے۔