مندرجات کا رخ کریں

ہاتھ کا دیا ساتھ کھانے لگا

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]

ضرب المثل

[ترمیم]

ہاتھ کا دیا ساتھ کھانے لگا

  1. اُس شخص کے لیے بولتے ہیں جو برابری کا دعویٰ کرے۔
  2. عموماً تب کہتے ہیں جب کوئی ماضی میں محتاج ہو لیکن بعد میں وہ برابری کا دعویٰ کرنے لگے۔