ہاتھ کشیدہ آسمان دیدہ

ویکی لغت سے

اردو[ترمیم]

ضرب المثل[ترمیم]

ہاتھ کشیدہ آسمان دیدہ

  1. اُس شخص کی نسبت بولتے ہیں جس کا کام میں دھیان نہ ہو۔