ہاتھ کنگن کو آرسی کیا

ویکی لغت سے

اردو[ترمیم]

ضرب المثل[ترمیم]

ہاتھ کنگن کو آرسی کیا

  1. جو بات عیاں ہو تو اُس کو دریافت کرنے کی کیا ضرورت ہے؟۔
  2. چہرے یا گلے کا زیور آئینے میں دیکھا جاتا ہے، لیکن ہاتھ کا زیور ویسے ہی نظر آتا ہے۔