مندرجات کا رخ کریں

ہر شب شب برات ہے ہر روز روز عید

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]

ضرب المثل

[ترمیم]

ہر شب شب برات ہے ہر روز روز عید

  1. زندگی عیش و آرام سے گزر رہی ہے۔
  2. زندگی مزے میں گزر رہی ہو یعنی ہر وقت عیش ہی عیش ہو۔
  3. بالعموم تب کہا جاتا ہے جب زندگی دنیوی آسائشوں سے بھرپور لبریز ہو۔