ہر عیب کہ سلطان بہ پسندد ہنر است

ویکی لغت سے

فارسی[ترمیم]

ضرب المثل[ترمیم]

ہَرعَیب کہ سُلطان بَہ پَسَندَد ُہنَر اَست

  1. اگر حاکم بری بات بھی کرے تو لوگ اُس کی تقلید کرتے ہیں۔
  2. جو بات سلطان، بادشاہ، حاکم یا حکمران کو پسند ہو، عوام بھی اُسی کو پسند کرتے ہیں۔