ہر فرعونے را موسی و ہر نمرودے را پشہ
Appearance
فارسی
[ترمیم]ضرب المثل
[ترمیم]ہَر فِرعَونِے را مُوسیٰ و ہَر نَمُرودَے را پشّہ
- لغوی معنی میں یہ ہے کہ ہر فرعون کے لیے موسیٰ اور ہر نمرود کے لیے مچھر ہوتا ہے۔
- سیر کو سوا سیر۔
- طاقتور کے لیے طاقتور موجود ہوتا ہے۔