ہر کارے و ہر مردے

ویکی لغت سے

فارسی[ترمیم]

ضرب المثل[ترمیم]

ہَر کَارِے و ہَر مَردَے

  1. کوئی آدمی کسی کام کے لیے موزوں ہوتا ہے اور کوئی کسی کام کے لیے۔ ہر شخص ہر کام نہیں کرسکتا۔