ہر کجا چشمہ بود شیریں مردم و ملخ و مور گرد آیند
Appearance
فارسی
[ترمیم]ضرب المثل
[ترمیم]ہَر کُجا چَشمَہء بود شِیر یں ، مَردَم و ملخ و مُو ر گِرد آیِند
- لغوی معنیٰ میں: جس جگہ میٹھے پانی کا چشمہ ہوتا ہے وہاں آدمی چیونٹیاں اور پرندے جمع ہو جاتے ہیں۔
- دولت یا اختیار والوں کے پاس ہر طرح کے لوگ جمع رہتے ہیں ۔
- جہاں فائدے کی امید ہوتی ہے، لوگ وہیں جمع ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔