ہر کس بخیال خویش خبطے دارد

ویکی لغت سے

فارسی[ترمیم]

ضرب المثل[ترمیم]

ہَرکَس بَخَیال خو یش خَبطے دارَد

  1. ہر شخص اپنی رائے کو صحیح جانتا ہے۔
  2. ہر شخص اپنی رائے کو لوگوں کے سامنے درست قرار دیتا ہے۔