مندرجات کا رخ کریں

ہر کمالے را زوالے

ویکی لغت سے

فارسی

[ترمیم]

ضرب المثل

[ترمیم]

ہَر کَمَالِے رَا زَوَالِے

  1. ہر کمال یا ہنر کو ایک روز زوال بھی آتا ہے۔
  2. انتہائی ترقی کے بعد زوال شروع ہوجاتا ہے۔