ہر کہ آمد عمارت نو ساخت رفت و منزل بہ دیگرے پرداخت
Appearance
فارسی
[ترمیم]ضرب المثل
[ترمیم]ہَر کِہ آمَد عِمارَتِ نَو ساخت ، رَفت و مَنزِل بَہ دِیگَرے پَرداخت
- لغوی معنی میں ہے کہ: جو آیا، اُس نے ایک نئی عمارت بنائی، وہ چلا گیا اور مکان کسی اور کا ہوگیا۔
- ہر ایک شخص اپنے ہی خیال کے مطابق کام کرتا ہے۔
- نیا حاکم نیا حکم جاری کرتا ہے۔
- ہر شخص اپنی فہم کے مطابق کام کرتا ہے۔