مندرجات کا رخ کریں

ہر کہ از دیدہ دور از دل دور

ویکی لغت سے

فارسی

[ترمیم]

ضرب المثل

[ترمیم]

ہَر کِہ اَز دِیدَہ دُور اَز دِل دُور

  1. جو سامنے نہیں ہوتا، اُس کا خیال بھی نہیں رہتا۔
  2. جو آنکھ سے دور ہو وہ دل سے بھی دور ہوتا ہے۔
  3. آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل