ہر کہ بابداں نشیند نیکی نہ بیند

ویکی لغت سے

فارسی[ترمیم]

ضرب المثل[ترمیم]

ہَر کِہ بابَداں نَشِینَد نیکی نَہ بِینَد

  1. جو برے لوگوں کے ساتھ بیٹھتا ہے، وہ نیکی نہیں دیکھ سکتا۔
  2. بری صحبت کا نتیجہ برا ہی ہوتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

جامع اللغات