مندرجات کا رخ کریں

ہر کہ با نوح نشیند چہ غم از طوفانش

ویکی لغت سے
مزید دیکھیے: نوح اور طوفان نوح

فارسی

[ترمیم]

ضرب المثل

[ترمیم]

ہَرکِہ با نُوح ؑنَشِینَد چہ غَم اَز طُوفانَش

  1. لغوی معنی میں ہے کہ: جو نوح کے ساتھ بیٹھے اُسے طوفان نوح کی کیا فکر؟۔
  2. جو حاکم یا حکمران کے ساتھ ہوتا ہے اُسے حاکم یا حکمران سے کوئی خطرہ نہیں ہوتا۔
  3. جس کے حمایتی بڑے لوگ ہوں، اُسے کیا خوف ہے؟۔

حوالہ جات

[ترمیم]

جامع اللغات