مندرجات کا رخ کریں

ہر کہ بہ قامت

ویکی لغت سے

فارسی

[ترمیم]

ضرب المثل

[ترمیم]

ہَر کِہ بَہ قَامَت

  1. جو چیز جتنی چھوٹی ہوگی، وہ اُتنی ہی مہنگی ہوگی۔
  2. چھوٹی چیز بھی قدر و قیمت رکھتی ہے۔
  3. چھوٹی چیز کو معمولی نہیں سمجھنا چاہیے۔
  4. عموماً پست قد شخص کی حوصلہ افزائی کی خاطر بھی کہتے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]