مندرجات کا رخ کریں

ہر کہ خدمت کرد او مخدوم شد

ویکی لغت سے

فارسی

[ترمیم]

ضرب المثل

[ترمیم]

ہَر کِہ خِدمَت کَرد اُو مَخْدُوم شُد

  1. جو بزرگوں کی خدمت کرتا ہے، وہ انعام بھی پاتا ہے۔
  2. بالعموم تب بولتے ہیں جب کسی کی اچھائی بیان کرنا ہو۔
  3. جو خلق خدا کیخدمت کرتا ہے، عزت پاتا ہے۔
  4. جو خدمت کرتا ہے، اُس کی عزت کی جاتی ہے۔