مندرجات کا رخ کریں

ہر کہ در کان نمک رفت نمک شد

ویکی لغت سے

فارسی

[ترمیم]

ضرب المثل

[ترمیم]

ہَر کِہ دَر کَانِ نَمَک رَفت نَمَک شُد

  1. آدمی جیسی مجلس میں بیٹھے گا، ویسا ہی ہوجائے گا۔
  2. آدمی صحبت سے رنگ پکڑتا ہے۔
  3. آدمی مجلس کے افراد کی صحبت میں اُن جیسا ہی ہوجاتا ہے۔