مندرجات کا رخ کریں

ہر کہ شمشیر زند سکہ بنامش خوانند

ویکی لغت سے

فارسی[ترمیم]

ضرب المثل[ترمیم]

ہَر کِہ شَمشیر زَنَد سِکَّہ بَنَامَش خَوَانَندْ

  1. جو تلوار چلاتا ہے، وہی طاقتور ہوتا ہے۔
  2. لوگوں پر اُسی کا رعب ہوتا ہے جو زبردست طاقت کا مالک ہوتا ہے۔
  3. دنیا زبردست کے سامنے سر جھکاتی ہے۔