مندرجات کا رخ کریں

ہونہار بروا کے چکنے چکنے پات

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]

ضرب المثل

[ترمیم]

ہونہار بروا کے چکنے چکنے پات

  1. اُس وقت بولتے ہیں جب کوئی اچھی چیز شروع سے ہی معلوم ہو جائے۔
  2. اچھی چیز ابتداء سے جب دکھائی دینے لگے تو اُس وقت بھی بولتے ہیں۔

[بروا] پودا [ہونہار] قابل [پات] پتے یہ محاورہ لفظی معنی میں تو ایسا ہی لگتا ہے لیکن دراصل یہ اپنے اندر منفی پہلو رکھتا ہے اور یہ کسی کے بچپن سے ہی شاطر یا چالاک ہونے کی غمازی کرتا ہے جو چکنے چکنے پات کا تاثر ہے وہ اسے بروا (پودے) کے لفظ کو بھی نشانہ بناتا ہے جیسے عام طور پر پنجابی میں کہا جاتا ہے کہ ( جمدی دا بور ای دس دیندا اے)