یک انار صد بیمار
Appearance
مزید دیکھیے: ایک انار سو بیمار
فارسی
[ترمیم]اشتقاقیات
[ترمیم]پہلی بار یہ مثل فارسی سے اردو میں 1810ء میں استعمال ہوئی۔
ضرب المثل
[ترمیم]یَک اَنار صَد بِیمار
- ایک انار سو بیمار۔
- اُس وقت بھی بولتے ہیں جب کہ چیز تھوڑی ہو اور ضرورت مند زیادہ ہوجائیں۔
- عموماً اُس وقت بھی کہتے ہیں جب کسی ایک شخص کو بہت سے لوگ چاہنے لگ جائیں۔