مندرجات کا رخ کریں

یہ بیل منڈھے چڑھتی نظر نہیں آتی

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]

ضرب المثل

[ترمیم]

یہ بیل منڈھے چڑھتی نظر نہیں آتی

  1. اُس وقت بولتے ہیں جب کوئی کام پورا ہوتا دِکھائی نہ دے۔