مندرجات کا رخ کریں

शिक्षा

ویکی لغت سے

ہندی

[ترمیم]
ہندی ویکیپیڈیا میں اس پر مضمون موجود ہے:

اشتقاقیات

[ترمیم]

از سنسکرت शिक्षा۔

اسم

[ترمیم]

शिक्षा (شِکْشؕامؤنث

  1. تعلیم
    इस देश में शिक्षा का स्तर गिर गया है।
    اِس دیش میں شِکْشؕا کا سْتَر گِر گَیا ہَے۔
    اس ملک میں تعلیم کا معیار گر گیا ہے۔
  2. تعلیم، سبق، مقصد
    इस कहानी की शिक्षा यह है।
    اِس کَہانِی کِی شِکْشؕا یَہ ہَے۔
    اس کہانی کا مقصد یہ ہے۔
    तुम्हें इससे शिक्षा लेनी चाहिये।
    تُمْہیں اِسسے شِکْشؕا لینِی چاہِیی۔
    تمہیں اس سے سبق سیکھنا چاہئے۔