across the board

ویکی لغت سے

انگریزی[ترمیم]

صفت[ترمیم]

across the board (تقابلی more across the board، تفضیلی most across the board)

  1. بلا امتیاز۔ بلا تخصیص۔ بشمول تمام ارکان یا زمرے اور ان سے متعلق۔ کسی خاص جگہ یا گروپ کے ہر فرد پر اثر انداز ہونے والا منصوبہ یا صورت حال۔
  2. ریڈِیو یا ٹی وی کا پروگرام جو ہَفتَہ بھَر ایک ہی مُقَررَہ وَقَت پَر نَشَر ہوتا ہے۔