مندرجات کا رخ کریں

grudge

ویکی لغت سے

انگریزی

[ترمیم]

اسم

[ترمیم]

grudge

  1. بیر۔ بخل۔ غبار۔ حسد۔ خار۔ کینہ۔ رشک۔

فعل لازم

[ترمیم]

grudge

  1. (لازم) بڑبڑانا۔ حسد ہونا۔

فعل متعدی

[ترمیم]

grudge

  1. (متعدی) بےدلی سے دینا۔ بخل کرنا۔ دریغ کرنا۔ حسد کرنا۔ سستی کرنا۔