مندرجات کا رخ کریں

gulp

ویکی لغت سے

انگریزی

[ترمیم]

اسم

[ترمیم]

gulp (جمع gulps)

  1. بڑا سا نوالہ یا گھونٹ لینے کا عمل۔ چسکی۔ گھونٹ۔ جرعہ۔


فعل متعدی

[ترمیم]

gulp (third-person singular simple present gulps، present participle gulping، simple past and past participle gulped)

  1. (متعدی) ہڑپ کر جانا۔ جلدی جلدی بڑے بڑے نوالے نگلنا۔