مندرجات کا رخ کریں

hymn

ویکی لغت سے

انگریزی

[ترمیم]
انگریزی ویکیپیڈیا میں اس پر مضمون موجود ہے:

تلفظ

[ترمیم]
  • (فائل)
  • ہِم

اسم

[ترمیم]

hymn (جمع hymns)


  1. کوئی مذہبی گیت یا نظم جسے زیادہ تر حمد اللہ یا کوئی دیوتاؤں کے ثنا کے طور پر گایا/پڑھا جائے۔

فعل

[ترمیم]

hymn (third-person singular simple present hymns، present participle hymning، simple past and past participle hymned)


  1. حمد اللہ یا ثنا، ترانہ، گیت پڑھنا یا گانا