nurse
ظاہری ہیئت
انگریزی
[ترمیم]اسم
[ترمیم]nurse
- آیا۔ آنا۔ دایہ۔ ہم شیرہ۔ پالن۔ تیمار دار جو کمزور یا بیماروں کی دیکھ بھال کرے۔
فعل متعدی
[ترمیم]nurse
- (متعدی) بچپن میں کھلانا پلانا یا دیکھ بھال کرنا۔ دودھ پلانا۔ پالنا پوسنا۔ پرورش کرنا۔
nurse
nurse