مندرجات کا رخ کریں

quench

ویکی لغت سے

انگریزی

[ترمیم]

فعل لازم

[ترمیم]

quench

  1. (لازم) باہر نکل جانا۔ بجھ جانا۔ جوش کم ہو جانا۔


فعل متعدی

[ترمیم]

quench

  1. (متعدی) اطفا کرنا۔ بجھانا۔ دبانا۔ دھیما کرنا۔ گھٹانا۔ گل کرنا۔ پیاس کو رفع کرنا۔ زور کم کرنا۔