سنسکرت
سَنْسْکِرِت {سَنْس (ن مغنونہ) + کِرِت} (سنسکرت)
سنسکرت سے اردو میں ماخوذ ہے اور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم خاص نیز گا ہے بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ 1825ء کو "فغانِ قاری" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
اسم معرفہ (مؤنث - واحد)
معانی
[ترمیم]1. { ہندو } آریاؤں کی قدیم زبان جسے وہ دیوتاؤں کی زبان مانتے تھے۔
"اسے سنسکرت تنقید کی اصطلاح میں رس سے سمجھایا جاسکتا ہے۔"، [1]
انگریزی ترجمہ
[ترمیم]Carefully or accurately formed, artificially made, or produced, or constructed, artificial, collaborated, highly wrought, refined, polished, perfected, completed; decorated, ornamented, embellished; excellent, best; cleansed, purified; consecrated, hallowed, sanctified; initiated, married language formed by a accurate grammatical rules; refined, or polished, or highly-wrought speech; the sacred and classical language of the Hindus
صفت ذاتی
معانی
[ترمیم]1. احتیاط سے بنا ہوا؛ ساختہ؛ بناوٹی، مصنوعی، مکمل، کمال کو پہنچا ہوا، ریختہ، شستہ؛ سجا ہوا، مزین، آراستہ؛ بہترین، نہایت اعلٰی، پاک کیا ہوا، پوتر، صاف ستھرا؛ سکھایا ہوا؛ شادی شدہ۔ (ماخوذ: پلیٹس؛ جامع اللغات)