مصدر
Appearance
مَصْدَرْ
1۔ صادر ہونے کی جگہ ۔ نکلنے کی جگہ ۔ سرچشمہ ۔ جڑ ۔ بنیاد
2۔ پِھرنا ۔ پِھر آنے کی جگہ
4۔ نحو میں وہ کلمہ جس سے فعل اور صیغے (صیغہ کی جمع) مشتق ہوں ۔ اردو میں مصدر کے آخر میں نا ہوتا ہے اور اس میں کوئی زمانہ نہیں پایا جاتا جیسے آنا لانا وغیرہ