حاضر جواب
Appearance
حاضِر جَواب {حا + ضِر + جَواب} (عربی)
عربی زبان سے مشتق اسم حاضر کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم جواب لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے 1635ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔
صفت ذاتی
معانی
[ترمیم]1. وہ شخص جو فوراً برمحل اور موزوں بات کہے، بلاتامل معقول جواب دینے والا، فی البدیہہ جواب دینے والا۔
"آدمی تھا حاضر جواب بولا حضور میں .... تو اپنی جان ہی سے چلا۔"، [1]
انگریزی ترجمہ
[ترمیم]ready with an answer or reply; ready-witted, pert
مترادفات
[ترمیم]حاضِر دِماغ
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ( 1962ء، ساقی، کراچی، جولائی، 47 )
فارسی
[ترمیم]صفت
[ترمیم]حاضر جواب