مندرجات کا رخ کریں

حاضر جوابی

ویکی لغت سے

حاضِر جَوابی {حا + ضِر + جَوا + بی} (عربی)

یہ عربی زبان کے لفظ حاضر کے ساتھ جواب لگایا گیا ہے اور آخر پر ی بطور لاحقہ کیفیت لگائی گئی ہے۔ اردو میں سب سے پہلے 1968ء کو "اردو دائرہ معارف اسلامیہ" میں مستعمل پایا گیا۔

اسم کیفیت (مؤنث - واحد)

معانی

[ترمیم]

1. حاضر جواب کا اسم کیفیت۔

"ان کی زکاوت اور حاضر جوابی کی بہت سی مثالیں ادب کی کتابوں میں موجود ہیں۔"، [1]

رجوع کریں: حاضِرجَواب،

انگریزی ترجمہ

[ترمیم]

readiness in replying; repartee

مترادفات

[ترمیم]

بَرْجَسْتَہ گوئی

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ( 1968ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، 607:3 )