حال آبادی {حال + آ + با + دی}
اسم ظرف مکان
1. وہ زمین جو ابھی ابھی زراعت کے قابل بنائی گئی ہو، وہ علاقہ جو ابھی ابھی آباد ہوا ہو۔