حَجَرِ لاجَوَرْد {حَجَرے + لا + جَوَرْد} (عربی)
اسم معرفہ
1. ایک قسم کا نیلگوں پتھر جو بطور دوا استعمال ہوتا ہے۔